اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملتان میں چھ روز قبل سیل کیئے گئے  مال خانہ کھول دیا گیاکتنی مقدار میں قیمتی اور قدیمی  جواہرات اور نوادرات برآمد ہوئے ، اہم انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

ملتان (این این آئی )ملتان میں چھ روز قبل سیل کیئے گئے  مال خانہ کھول دیا گیا انتظامیہ کی جانب سے مال خانہ کھولنے کا عمل خفیہ رکھا گیا اور صبح سویرے مال خانے کے ارد گرد قناعتیں لگائی گئیں۔کچہری مال خانے کے ارد گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی

کچہر ی مال خانہ تقریباً 100 سال سے بند تھا، مال خانہ میں قیمتی اور قدیمی  جواہرات اور نوادرات برآمد ہونے کا بھی انکشاف ہوا تھا ، مال خانے کے پر اسرار طور پر برآمد ہونے والے خزانے بارے انتظامیہ تاحال خاموش ہے اور کچھ بھی بتانے سے گریزاں ہے،ضلع کچہری کے مال خانہ میں قدیمی خزانہ کی موجودگی کے معاملہ  میں  ایس ایچ او تھانہ چہلیک اختر شاہ نے مال خانہ کے کمرہ سے برآمد ہونے والے قدیمی سامان کی تصدیق کردی ہے ،ملتان مال خانہ کے کمرہ سے قدیمی سکے،چاندی اور سونے کے زیورات اور پاکستان کی قدیمی کرنسی ملی ہے تاہم  کمرہ سے ملنے والے قدیمی سامان کی مقدار زیادہ نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…