مریم نواز کے سوشل میڈیا اکائونٹس خطرے میں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدرمریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم کے سرگرم رکن طاہر مغل کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے طاہر مغل کو 27 اگست کو ایف آئی اے دفتر امیگریشن ٹاور جی ایٹ ون میں پیش ہونے کی ہدایت کی،طاہر مغل سوشل میڈیا پر بہت… Continue 23reading مریم نواز کے سوشل میڈیا اکائونٹس خطرے میں


































