شجرکاری مہم کی تقریب میں شدید بد نظمی ٹائیگر فورس کے جوان جوس اور چپس پر جھپٹ پڑے
لاہور( این این آئی )ٹائیگر فورس ڈے پر شجرکاری مہم کی تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری سرور کی موجودگی کے دوران شدید بد نظمی دیکھنے میں آئی ،گرمی اور حبس کے سے ستائے ٹائیگر فورس کے جوان گورنر پنجاب کی تقریر کے دوران جوس اور چپس پر جھپٹ پڑے ۔ اس موقع پر انتظامیہ کی… Continue 23reading شجرکاری مہم کی تقریب میں شدید بد نظمی ٹائیگر فورس کے جوان جوس اور چپس پر جھپٹ پڑے