ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی گرفتاریاں، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی
کراچی (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے انھیں صورتحال سے آگاہ… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی گرفتاریاں، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی