قومی شاہراہ پرخوفناک حادثہ ،4مسافرموقع پر ہی جاں بحق، 2 ہسپتال پہنچ کر چل بسے
نواب شاہ(این این آئی)قاضی احمد میں قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق اور تیس زخمی ہوگئے جن میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے قریب قومی شاہارہ پر قاضی احمد بائی پاس… Continue 23reading قومی شاہراہ پرخوفناک حادثہ ،4مسافرموقع پر ہی جاں بحق، 2 ہسپتال پہنچ کر چل بسے