سچائی تو اب سامنے آئیگی کراچی میں بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے اخراجات کے آڈٹ کا فیصلہ
کراچی(این این آئی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کراچی میں بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومتی اداروں کی تیاریوں کے حوالے سے گزشتہ تین سال کا آڈٹ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے آڈیٹر جنرل نے مراسلے جاری کردیئے ہیں جن کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان اسپیشل کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل… Continue 23reading سچائی تو اب سامنے آئیگی کراچی میں بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے اخراجات کے آڈٹ کا فیصلہ



































