عمران صاحب ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو ؟ مریم اورنگزیب کی پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کو روکنے، رکاوٹوں کی شدید مذمت
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی رہنماوں اور کارکناں کو روکنے، رکاوٹوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو ؟نیب نیازی گٹھ جوڑ کا عوام سے خوف آج پوری طرح عیاں ہے ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ رانا… Continue 23reading عمران صاحب ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو ؟ مریم اورنگزیب کی پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کو روکنے، رکاوٹوں کی شدید مذمت