بلاول پھر ”ماموں ”بن گئے ،بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش
دبئی (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش پر سیاسی و سماجی شخصیات نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش بھی اکتوبر میں ہوئی، ان کے ہاں پہلے دونوں بیٹوں کی پیدائش بھی اسی مہینے… Continue 23reading بلاول پھر ”ماموں ”بن گئے ،بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش