امیدنہیں ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کہیں گے،ایک شخص کیلئے کوئی بھی اپنے تعلقات خراب نہیں کریگا،وزیردفاع
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ امیدنہیں ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کہیں گے،ایک شخص کیلئے کوئی بھی اپنے تعلقات خراب نہیں کرے گا،امریکہ اپنے اور ہم اپنے مفادات کاتحفظ کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ لبنان اور فلسطین میں… Continue 23reading امیدنہیں ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کہیں گے،ایک شخص کیلئے کوئی بھی اپنے تعلقات خراب نہیں کریگا،وزیردفاع