عدالتی حکم کے باوجود وکلا کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی سے متعلق کیس نمٹا دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان سے عدالتی حکم کے باوجود وکلا کی ملاقات پر پابندی سے متعلق توہینِ عدالت کیس نمٹادیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے فیصل چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔عدالتی حکم پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ… Continue 23reading عدالتی حکم کے باوجود وکلا کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی سے متعلق کیس نمٹا دیا گیا