ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑی مالکان اب اپنی خیر منائیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے اڑھائی ماہ کے رعائتی پریڈکے دوران 4لاکھ گاڑی مالکان نے ٹوکن ٹیکس اداکردیئے۔9 لاکھ سے زائد گاڑی مالکان کی جانب سے تاحال ٹیکس ادائیگی نہ کی جاسکی ۔ڈائریکٹر ایکسائز کی جانب سے پارکنگ ایریاز،پلازوں کی پارکنگ سمیت دیگرایریازمین ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں پرآگاہی اورحتمی نوٹسز چسپاں کرنے کیلئے… Continue 23reading ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑی مالکان اب اپنی خیر منائیں




































