طویل عرصے تک ٹی وی سکرین سے غائب رہنے والے رؤف کلاسرا کوٹی وی پروگرام مل گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار جو ایک طویل عرصہ سے ٹی وی سکرین سے غائب تھے انہیں اب پروگرام مل گیا ہے، ایک سال سے ٹی وی سکرین سے دور رؤف کلاسرا اور عامر متین اب پبلک نیوز پر نظر آئیں گے، دونوں ایک ہی پروگرام کا حصہ ہوں گے۔ پبلک نیوز… Continue 23reading طویل عرصے تک ٹی وی سکرین سے غائب رہنے والے رؤف کلاسرا کوٹی وی پروگرام مل گیا