اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنمنٹ سکولوں کے نام تبدیل کرنےکا حکم جاری،اب تمام سکولوں کے باہر گورنمنٹ پرائمری ،مڈل یا ہائی سکول ایکس ایم سی ایل تحریر کرایا جائےگا۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے 200 سٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کےتحت
لاہور میں سی ڈی جی ایل کےنام سے200 سکول چل رہے ہیں،سی ڈی جی ایل سکولوں کا نام تبدیل کرکے گورنمنٹ پرائمری یا مڈل سکول ایکس ایم سی ایل کردیا جائےگا،سی ڈی جی ایل سکولوں پر ضلعی انتظامیہ کی سرپرستی کافی عرصہ سےختم ہو چکی ہے۔