بہت سے ادارے ٹکرا رہے ہیں، ٹکراؤ سے نقصان ریاست کا ہو گا،آرمی چیف نے کیا یقین دہانی کرائی تھی، خواجہ آصف کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت بہت سے ادارے ٹکرا رہے ہیں،اداروں کے ٹکراؤ سے نقصان ریاست کا ہو گا۔ایک انٹرویومیں سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ اداروں کو بیٹھ کر آپس میں معاملات ٹھیک کرنے چاہئیں۔ایک سوال کے جواب… Continue 23reading بہت سے ادارے ٹکرا رہے ہیں، ٹکراؤ سے نقصان ریاست کا ہو گا،آرمی چیف نے کیا یقین دہانی کرائی تھی، خواجہ آصف کھل کر بول پڑے


































