شریف خاندان کی ایک  اور بے نامی کمپنی سامنے آگئی ،پارٹی فنڈز سمیت کتنے کروڑ جمع کرائے گئے ؟ تہلکہ خیز انکشاف 

18  ‬‮نومبر‬‮  2020

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ملنے والے پارٹی فنڈز شہباز شریف کے خاندان کی بے نامی کمپنی نثار ٹریڈنگ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف فیملی کے بے نامی اکاؤنٹ میں پارٹی فنڈز سمیت دیگر کی مد میں

51 کروڑ 52 لاکھ 71 ہزار جمع ہوئے۔جمع کرائی گئی رقم میں سے پارٹی ایم پی ایز، ہاؤسنگ سوسائٹی مالکان اور کاروباری شخصیات سے 6 کروڑ 50 لاکھ روپے حاصل کئے گئے۔ رکن پنجاب اسمبلی سیف الملوک کھوکھر کی جانب سے 75 لاکھ روپے، ارشد جاوید نے ایک کروڑ روپے اور نواب زادہ طاہر المک نے ایک کروڑ 50 لاکھ پارٹی فنڈ دیا جو بے نامی اکاؤنٹ میں جمع ہوئے، اسی طرح نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک محمد مشتاق نے ایک کروڑ 10 لاکھ، نجی موٹرز کمپنی کے مالک اقبال ساجد نے 25 لاکھ کا چیک بے نامی کمپنی میں جمع کروایا، ایک اور نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک علی اختر نے ایک کروڑ 50 لاکھ کا چیک بطور پارٹی فنڈ دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…