شہباز شریف کے 10 سالوں میں یہ کام رک گیا تھا، چودھری پرویز الٰہی کا تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ادارے کو درپیش مسائل کے حوالے سے رہنمائی لی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا کام شہباز شریف کے دس سالوں میں رک گیا اور… Continue 23reading شہباز شریف کے 10 سالوں میں یہ کام رک گیا تھا، چودھری پرویز الٰہی کا تہلکہ خیز دعویٰ



































