ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم خبر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)15ستمبر سے پاکستان بھر میں تعلیمی دارے کھل جائیں گے ۔ تمام تیاریاں مکمل کر لیں گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سکولز میں ڈس انفیکٹ ایریا اور کاٹھ کباڑ کو بھی ہٹا دیا گیا ہے تاکہ بچوں کو سکولز میں صحت مند ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے ۔ اس کے علاوہ ٹمپریچر گن، ہینڈ… Continue 23reading ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم خبر