سانحہ موٹر وے ملزم عابد بد تمیز اور جھگڑالو شخص ،گھر والے بھی چوری چکاری میں ملوث اہل محلہ کی ان سے بول چال بند،مرکزی ملزم سے متعلق اہم انکشافات
لاہور/شیخوپورہ( این این آئی ) لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا مبینہ شریک ملزم قرار دئیے جانے والے شیخوپورہ کے رہائشی وقار الحسن نے سی آئی اے ماڈل ٹائون میں پیش ہو کر گرفتاری دے دیدی ہے تاہم ملزم نے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading سانحہ موٹر وے ملزم عابد بد تمیز اور جھگڑالو شخص ،گھر والے بھی چوری چکاری میں ملوث اہل محلہ کی ان سے بول چال بند،مرکزی ملزم سے متعلق اہم انکشافات