ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کب، کہاں اور کس کس سے کیوں ملتے تھے؟ پنڈی اورآبپارہ میں کس کس سے ملاقاتیں ہوا کرتی تھی؟ جنرل (ر) غلام مصطفی کے بڑے انکشافات

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) غلام مصطفی سے نجی ٹی وی پروگرام میں پوچھے گئے سوال ، نواز شریف کی طرف سے بات چیت کیلئے چوہدری نثار علی خان ، یا شہباز شریف کو بھیجتے یا خود بھی جاتے اور کس سے کہاں ملتے تھےکے جواب میں دفاعی تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ مصدق ملک صاحب کو شاید اس چیز کا علم نہیں ہو گا،

ہم نے نواز شریف کو بہت پہلے سے دیکھا ہوا اور ہر بات دہرانا ضروری نہیں ہے ،وہ خود بھی جاتے تھے اور آبپارہ میں لوگوں سے ملتے تھے ، راولپنڈی بھی لوگ ملتے تھے ، لاہور میں جو ملاقاتیں ہوتی تھیں یہ اس وقت کے کور کمانڈر سے ملتے تھےان کے دفتروں میں ان کے پاس جا کر ملتے تھے ، یہ اب کی بات نہیں بلکہ 90ء میں بھی ملاقاتیں ہوا کرتی تھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…