وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا اسمبلی کے 5 اراکین اشتہاری قرار
اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اسلام آباد میں اشتہاری ملزم قرار دے دیا گیا ہے۔ ان کے ساتھ صوبائی اسمبلی کے مزید پانچ اراکین کو بھی عدالت نے اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے نام اور تفصیلات کے اشتہارات جاری کر دیے ہیں۔اشتہاری قرار دیے گئے دیگر اراکین میں مینا… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا اسمبلی کے 5 اراکین اشتہاری قرار











































