ڈاکٹر ماہا علی کیس ، ملزم عرفان قریشی ضمانت پر رہا جنید اور وقاص نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے ڈاکٹر ماہا کی خودکشی کے کیس میں نامزد ملزم عرفان قریشی کو ضمانت پر رہا کردیا۔سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پولیس نے ملزم عرفان قریشی کو عدالت میں پیش کیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تفتیشی افسر… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا علی کیس ، ملزم عرفان قریشی ضمانت پر رہا جنید اور وقاص نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی