برٹش ائیر ویز کوپاکستان کے ایک اور شہر کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت، ہفتے میں کتنی پروازیں ہوں گی؟ نوٹیفکیشن جاری
لاہور(این این آئی) برٹش ائیر ویز کو اسلام آباد کے بعد لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی، برٹش ائیر لاہور کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے برطانوی ائیرلائن برٹش ائیر کو لاہور کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی، برٹش… Continue 23reading برٹش ائیر ویز کوپاکستان کے ایک اور شہر کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت، ہفتے میں کتنی پروازیں ہوں گی؟ نوٹیفکیشن جاری



































