جسٹس فائز سے بدتمیزی کے حامی نہیں مگر عوام کے غصے کو سمجھیں، علی محمد خان
راولپنڈی (این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ بیرون ملک کسی نے بدتمیزی کی ہے تو حمایت نہیں کرتے مگر عوام کے احتجاج اور غم و غصے کو سمجھیں عوام ناراض ہیں،آپ بڑے عہدوں پر بیٹھے چھوٹے چھوٹے بونے ہیں، جن کے… Continue 23reading جسٹس فائز سے بدتمیزی کے حامی نہیں مگر عوام کے غصے کو سمجھیں، علی محمد خان