ناجائز حکومت کے پائوں اکھڑ چکے ،عوام کو جلد خوشخبری ملے گی ہم پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگا کر وفاق میں داخل ہونگے مولانا فضل الرحمان نے دوبارہ اسلام آباد میں دھرنے کااشارہ دیدیا
سکھر(آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اے پی سی کے بعدناجائز حکومت کے پائوں اکھڑ چکے ،عوام کو جلد خوشخبری ملے گی ،موجودہ حکمرانوں نے ملک میں سیاسی و معاشی عدم استحکام پیدا کیا ،ماضی میں مہنگائی پر سیاست کرنیوالوں نے لوگوں کا… Continue 23reading ناجائز حکومت کے پائوں اکھڑ چکے ،عوام کو جلد خوشخبری ملے گی ہم پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگا کر وفاق میں داخل ہونگے مولانا فضل الرحمان نے دوبارہ اسلام آباد میں دھرنے کااشارہ دیدیا