محکمہ مال کا ارب پتی خاکروب، گھر سے 6 کلو سونا، نوٹوں سے بھری 2 بوریاں برآمد
ملتان (نیوز ڈیسک) محکمہ مال کا خاکروب ارب پتی نکلا، نیب نے ذرائع کی اطلاع پر خاکروب کے گھر چھاپہ مارا جہاں سے چھ کلو سونا اور نوٹوں سے بھری ہوئی دو بوریاں برآمد کر لیں۔ ترجمان نیب کے مطابق بیورو نیب ملتان کی جانب سے صوبہ پنجاب کے شہر بہاولنگر میں کارروائی کی گئی،نیب… Continue 23reading محکمہ مال کا ارب پتی خاکروب، گھر سے 6 کلو سونا، نوٹوں سے بھری 2 بوریاں برآمد


































