“کیپٹن صفدر کی گرفتاری ،سندھ اسمبلی توڑ دی جائے، سلیم صافی کا حیران کن مشورہ
اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی سلیم صافی نے کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری اوربلاول بلوچ سندھی ہیں۔مریم انکی مہمان تھیں۔انکی حکومت میں انکےکمرے کاتوڑاجانا معمولی واقعہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صحافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام… Continue 23reading “کیپٹن صفدر کی گرفتاری ،سندھ اسمبلی توڑ دی جائے، سلیم صافی کا حیران کن مشورہ





































