اچھے مارکس لینے کے لیے اساتذہ کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنا پڑتا ہے’ طالبات کا احتجاج میں انکشاف
پشاور(این این آئی) اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورکی طالبات نے اداروں میں ہراسانی کے واقعات کیخلاف احتجاج کیا، اساتذہ پرچوں کی چیکنگ اور تحقیقی مقالوں کے دوران طالبات کو ہراساں کرتے ہیں،طالبات نے تحفظ کا مطالبہ کردیا۔ اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے طلباء اور طالبات نے ادارے میں ہراسانی کے واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا… Continue 23reading اچھے مارکس لینے کے لیے اساتذہ کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنا پڑتا ہے’ طالبات کا احتجاج میں انکشاف



































