حکومت خود جلسے کررہی ہے اور شادی ہالز کے ساتھ دوہرا معیار، کیوں؟چیف جسٹس کے ریمارکس
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے انڈور ہال میں شادی پر پابندی کیس میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مجاز افسر کو18 نومبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت خود جلسے کررہی ہے اور یہاں مارکیز کے ساتھ… Continue 23reading حکومت خود جلسے کررہی ہے اور شادی ہالز کے ساتھ دوہرا معیار، کیوں؟چیف جسٹس کے ریمارکس



































