اپوزیشن کے ریاست مخالف بیانیہ کی مذمت، پی ڈی ایم مسترد شدہ عناصر کا ٹولہ ہے،یہ عناصر ملک و قوم کے خیرخواہ نہیں:عثمان بزدار
لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلی آفس میں رکن صوبائی اسمبلی چودھری اشرف علی انصاری اور چودھری محمد یونس انصاری نے ملاقات کی-اشرف انصاری اور یونس انصاری نے وزیر اعلی عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کیا-ملاقات میں اپوزیشن کے ریاست مخالف بیانیہ کی مذمت کی گئی-وزیر اعلی عثمان بزدار نے… Continue 23reading اپوزیشن کے ریاست مخالف بیانیہ کی مذمت، پی ڈی ایم مسترد شدہ عناصر کا ٹولہ ہے،یہ عناصر ملک و قوم کے خیرخواہ نہیں:عثمان بزدار


































