پی ڈی ایم کے لاہور اور ملتان جلسوں کی اجازت دیں گے یا نہیں،حکومت نے فیصلہ کر لیا
لاہور(این این آئی) کورونا کیسز کی بڑھتی شدت کے پیش نظر حکومت پنجاب نے پی ڈی ایم کے لاہور اور ملتان کے جلسوں کی اجازت نہ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، بغیر اجازت جلسوں کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ پنجاب کے ذرائع کے مطابق لاہور اور ملتان کے جلسوں کی اجازت… Continue 23reading پی ڈی ایم کے لاہور اور ملتان جلسوں کی اجازت دیں گے یا نہیں،حکومت نے فیصلہ کر لیا


































