ایاز صادق آیا تو جوتوں اور انڈوں سے استقبال کرینگے اپنے ہی حلقے میں ”ایاز صادق مردہ باد” کے نعرے لگ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے حالیہ متنازعہ بیان پر ان کے حلقے کے عوام بھی ان سے ناراض ہیں، ان کے حلقے کے عوام نے ان کے بیان کے خلاف احتجاج کیا جس میں ایاز صادق مردہ باد کے نعرے لگائے گئے۔احتجاج میں شریک ایک شخص نے کہا کہ یہ جماعت… Continue 23reading ایاز صادق آیا تو جوتوں اور انڈوں سے استقبال کرینگے اپنے ہی حلقے میں ”ایاز صادق مردہ باد” کے نعرے لگ گئے


































