300 ارب سے زائد کاہیر پھیر، شہبازشریف کے خلاف ناقابلِ تردید ثبوت مل گئے، نہیں بچ سکیں گے ، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ شہبازشریف کے خلاف ناقابلِ تردید ثبوت مل گئے ۔ایک انٹرویومیں قائد حزب اختلاف کے حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ لندن سے شہباز شریف کو واپس نہیں آنا تھا مگر کرونا کی وجہ سے وہ وطن واپس آگئے، ہمیں شہبازشریف کیخلاف ایسے شواہد… Continue 23reading 300 ارب سے زائد کاہیر پھیر، شہبازشریف کے خلاف ناقابلِ تردید ثبوت مل گئے، نہیں بچ سکیں گے ، تہلکہ خیز دعویٰ


































