بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سونیا حسین کا عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کا انکشاف

datetime 10  جون‬‮  2024

سونیا حسین کا عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کا انکشاف

کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہیں بالی ووڈ کے رومانوی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران سونیا حسین نے اپنے کیریئر سمیت بالی ووڈ فلموں کی پیشکش پر بات کی، اداکارہ… Continue 23reading سونیا حسین کا عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کا انکشاف

لاوارث بچوں سے بدفعلی کروانے والا گینگ گرفتار کرلیا گیا

datetime 8  جون‬‮  2024

لاوارث بچوں سے بدفعلی کروانے والا گینگ گرفتار کرلیا گیا

لاہور( این این آئی)لاہور میں لاوارث بچوں سے بدفعلی کروانے والا گینگ گرفتار کرلیا گیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی عمران کشور نے بتایا کہ پولیس نے 8 بچوں کو بازیاب کروا کر 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا ، ملزمان نے بچوں سے بدفعلی کروانے کیلئے سرائے کھول رکھی تھی۔سرائے کے مالکان اور منیجرز ان… Continue 23reading لاوارث بچوں سے بدفعلی کروانے والا گینگ گرفتار کرلیا گیا

بانی پی ٹی آئی نے نکلنے کی کال دی تو ہم بتائیں گے، علی امین گنڈاپور

datetime 8  جون‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی نے نکلنے کی کال دی تو ہم بتائیں گے، علی امین گنڈاپور

سوات (این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے نکلنے کی کال دی تو ہم بتائیں گے، اپنا حق چھیننا اور لینا جانتے ہیں، جبر سے ہمارے لوگوں کی وفاداریاں تبدیل نہیں کروا سکتے، صوبے میں مزید ٹیکس نہیں لگانے دیں گے۔ جلسے سے خطاب… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے نکلنے کی کال دی تو ہم بتائیں گے، علی امین گنڈاپور

محکمہ موسمیات نےبارش کی پیشگوئی کر دی

datetime 8  جون‬‮  2024

محکمہ موسمیات نےبارش کی پیشگوئی کر دی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے چند ایک اضلاع میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نےبارش کی پیشگوئی کر دی

سوات، مینگورہ اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 8  جون‬‮  2024

سوات، مینگورہ اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (این این آئی)سوات،مینگورہ اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پیما مرکز نے بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.5، گہرائی 188 کلو میٹر تھی۔زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔واضح رہے کہ 3 جون کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جن… Continue 23reading سوات، مینگورہ اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے

رشتہ دار نے شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، لڑکی حاملہ ہوگئی، ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج

datetime 8  جون‬‮  2024

رشتہ دار نے شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، لڑکی حاملہ ہوگئی، ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج

جیکب آباد (این این آئی) رشتہ دار نے شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، لڑکی حاملہ ہوگئی، ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود جڑیا چوک کی رہائشی لڑکی آسیہ کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے… Continue 23reading رشتہ دار نے شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، لڑکی حاملہ ہوگئی، ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج

پی ٹی آئی رہنما پر حملہ، اسسٹنٹ کمشنر اور شوہر کیخلاف مقدمہ درج

datetime 8  جون‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنما پر حملہ، اسسٹنٹ کمشنر اور شوہر کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پر حملے کا مقدمہ اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) پشاور سمیرا صبا اور ان کے شوہر قدیر کے خلاف درج کرلیا گیا۔مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر پشاور سمیرا صبا اور ان کے شوہر قدیر حملے میں ملوث ہیں، اے سی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما پر حملہ، اسسٹنٹ کمشنر اور شوہر کیخلاف مقدمہ درج

انسانی اسمگلنگ کا الزام،صارم برنی کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد، جیل منتقل کرنیکا حکم

datetime 8  جون‬‮  2024

انسانی اسمگلنگ کا الزام،صارم برنی کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد، جیل منتقل کرنیکا حکم

کراچی(این این آئی)عدالت نے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے الزام میں زیر حراست سماجی رہنما صارم برنی کو دو روزہ جسمانی… Continue 23reading انسانی اسمگلنگ کا الزام،صارم برنی کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد، جیل منتقل کرنیکا حکم

پشاور، پی ٹی آئی رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پر تیز دھار آلے سے حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 8  جون‬‮  2024

پشاور، پی ٹی آئی رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پر تیز دھار آلے سے حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

پشاور (این این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی کے 73 سے سابق امیدوار علی زمان ایڈووکیٹ نامعلوم افراد کے تشدد سے زخمی ہوگئے۔تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے سرجیکل یونٹ میں داخل ہیں۔ترجمان کے مطابق علی زمان کو ایمرجنسی میں ابتدائی طبی امداد کے… Continue 23reading پشاور، پی ٹی آئی رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پر تیز دھار آلے سے حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

Page 225 of 12104
1 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 12,104