عمران خان کو میرے مقابلے میں جتوایا گیا، احتساب کا ڈرامہ کرکے میرے حلقے میں کیا کام کیا گیا؟ خواجہ سعد رفیق پھٹ پڑے
بہاولپور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو میرے مقابلے میں جتوایا گیا۔انہوں نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے کبھی دوستی بھی تھی،انہوں نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے… Continue 23reading عمران خان کو میرے مقابلے میں جتوایا گیا، احتساب کا ڈرامہ کرکے میرے حلقے میں کیا کام کیا گیا؟ خواجہ سعد رفیق پھٹ پڑے