اسلام آباد نجی بینک کا منیجر خاتون کو ہراساں کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ،ویڈیو سوشل میڈیاپرلیک ‘ عوام میں شدید غم و غصہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کے نجی بینک کا منیجر انتہائی شرمناک حرکت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ، منیجر نے خاتون کو سرعام ہراساں کیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام ااباد کے ایک نجی بینک میں خاتون کو ہراساں کیے جانے کے واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے… Continue 23reading اسلام آباد نجی بینک کا منیجر خاتون کو ہراساں کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ،ویڈیو سوشل میڈیاپرلیک ‘ عوام میں شدید غم و غصہ


































