آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو فون وزیراعظم کے کہنے پر کیا، سینئر حکومتی شخصیت کا حیران کن انکشاف
لاہور(آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے کہنے پر آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو فون کیا، فوج کا دائرہ اختیار سے تجاوز کرنے والوں کیلئے اپنا کوڈ آف کنڈکٹ ہے، فوج نے ثابت کیا کہ وہاں احتساب کا عمل موجود ہے، اب دیکھنا یہ ہے… Continue 23reading آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو فون وزیراعظم کے کہنے پر کیا، سینئر حکومتی شخصیت کا حیران کن انکشاف



































