پرچوں کی چیکنگ اور تحقیقی مقالوں کے دوران ہراساں کیا جاتا ہے ، معروف یونیورسٹی کی طالبات سڑکوں پر نکل آئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کی طالبات نے ادارے میں ہراسانی کے مبینہ واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر طالبات کو تحفظ فراہم کرنے اور واقعات کی روک تھام کے مطالبات درج تھے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق طالبات نے بتایا کہ… Continue 23reading پرچوں کی چیکنگ اور تحقیقی مقالوں کے دوران ہراساں کیا جاتا ہے ، معروف یونیورسٹی کی طالبات سڑکوں پر نکل آئیں



































