حکومت نے مشروط الیکشن کا اعلان کر دیا
لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے اگر استعفی دیں گے تو دوبارہ الیکشن کرا دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ استعفے دینا آسان بات نہیں ہے، اپوزیشن میں اتنی اخلاقیات نہیں کہ استعفے دے۔ اگر یہ استعفی… Continue 23reading حکومت نے مشروط الیکشن کا اعلان کر دیا


































