مریم نوازنے بھی عمران خان کی ایمانداری کا اعتراف کرلیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)میاں نواز شریف کی صاحبزدای مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایماندار ہونے کیساتھ تابعدار بھی ہیں اور آج کے بعد ان کا نام تابعدار رکھیں گے ۔ انہوں نے تمام اراکین اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کی پارٹیاں استعفیٰ دینے کا فیصلہ کریں تو پھر آپ… Continue 23reading مریم نوازنے بھی عمران خان کی ایمانداری کا اعتراف کرلیا



































