وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کے پرنسپل سکرٹری فواد حسن فواد کے بھائی کوعاصم سلیم باجوہ والا عہدہ دیدیا
اسلام آباد(این این آئی) ریجنل پیس انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ، سینئر تجزیہ نگار رؤف حسن کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے۔ عاصم سلیم باجوہ کے مستعفی ہونے کے بعد ریجنل پیس انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ اور سینئر تجزیہ نگار رؤف حسن کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کے پرنسپل سکرٹری فواد حسن فواد کے بھائی کوعاصم سلیم باجوہ والا عہدہ دیدیا