جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا نوٹس،سی ٹی او فیصل آباد کو عہدے سے ہٹادیا گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف ٹریفک آفیسرفیصل آباد کو عہدے سے ہٹانے کاحکم دیا-وزیراعلی عثمان بزدار کی

ہدایت پر سی ٹی او فیصل آباد کا تبادلہ کر دیا گیا اور انہیں سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے -محکمہ پولیس نے سی ٹی اوفیصل آباد کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…