شہزاد اکبر کے خلاف ججز کی جاسوسی کا کیس ، ججز کے خلاف سازش میں وزیراعظم کا بھی کردار ، صدر عارف علوی متنازعہ قرار،جسٹس قاضی فائز عیسی کے فیصلے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل
اسلام آباد (این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا تحریری فیصلہ، پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت عارف علوی کو متنازعہ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ صدر عارف علوی کے کردار پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے، عارف علوی نے ڈکٹیٹشن لیتے ہوئے اپنے صوابدیدی… Continue 23reading شہزاد اکبر کے خلاف ججز کی جاسوسی کا کیس ، ججز کے خلاف سازش میں وزیراعظم کا بھی کردار ، صدر عارف علوی متنازعہ قرار،جسٹس قاضی فائز عیسی کے فیصلے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل