جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

برطانوی سائنسدانوں کاکورونا ختم کرنیوالا ماسک تیارکرنے کا دعویٰ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)برطانوی سائنس ندانوں نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے ایسا فیس ماسک تیار کیا ہے جو کورونا ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسک برطانیہ کی ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی نے

تیارکیا ، اینٹی وائرل ماسک کورونا اور انفلوئنزا کے وائرس کو ختم کرے گا۔ماسک میں نانو کاپر کی تہہ لگائی گئی ہے جو وائرس کاخاتمہ کریگی۔یہ اینٹی وائرل ماسک اگلے ماہ عوام کیلئے دستیاب ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…