اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

محکمہ سوئی گیس کی شاندار کارکردگی، 24سال بعد میٹر لگا دیا، درخواست دہندہ میٹر لگنے کی آس لئے دنیا سے رخصت

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے 24سال کے بعد گیس کا میٹر لگایا دیا جبکہ درخواست دہندہ میٹر لگنے کی آس دل میں لئے دنیا سے رخصت ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد عاشق نامی شخص نے 24سال پہلے گیس

کے میٹر کے لئے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کو درخواست دی تھی جبکہ درخواست دہندہ خود 2008میں ہی وفات پا چکا ہے۔سوئی ناردرن گیس کمپنی ڈیمانڈ نوٹس کی وصولی کے بعد میٹر کا کنکشن صارف کے گھر پر لگا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…