پاکستان کو کون تباہی کے گڑھے میں اتار رہا ہے،اب یہ کام گھنٹوں کا نہیں منٹوں کا ہے،نواز شریف کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اہم اعلان
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ کو ن چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کررہا ہے، کون پاکستان کو تباہی کے گڑھے میں اتار رہا ہے۔ ذمہ داروں کو بے نقاب کرنا دنوں یا گھنٹوں نہیں منٹوں کی بات ہے۔… Continue 23reading پاکستان کو کون تباہی کے گڑھے میں اتار رہا ہے،اب یہ کام گھنٹوں کا نہیں منٹوں کا ہے،نواز شریف کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اہم اعلان