حکومت کالی بھیڑیں اداروں میں رکھے گی تو پھر خمیازہ بھی بھگتے، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کو مستقل کرنے کے حکم کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد ہونے پر خارج کردی۔ منگل کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کے کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کو مستقل کرنے کے… Continue 23reading حکومت کالی بھیڑیں اداروں میں رکھے گی تو پھر خمیازہ بھی بھگتے، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا


































