ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ باہر نکلتے وقت ماسک ضرور پہنیں، ماسک پہننے سے شہری کورونا سے محفوظ رہیں گے:عثمان بزدار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( پ ر)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے ہیں -وفاقی حکومت کی مشاورت سے کئے گئے فیصلوں پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا- انہوں نے کہا کہ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ باہر نکلتے وقت ماسک ضرور پہنیں – ماسک پہننے سے شہری کورونا سے محفوظ رہیں گے –

بے احتیاطی کے نتیجہ میں مریضوں اور شرح اموات میں اضافہ ہو رہا ہے – حکومت صورتحال کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لے رہی ہے -24 گھنٹے کے دوران کورونا کے باعث 18 مریض جاں بحق ہوئے-24 گھنٹے کے دوران 630 نئے کیس سامنے آئے- پنجاب میں ایکٹوکیسوں کے تعداد 14225 ہو گئی ہے – ایس او پیز پر عمل کرنا شہریوں کے مفاد میں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…