وزیر اعظم کا جگری یارٹرمپ چلاگیا،اب عمران خان کو بھی جانا ہوگا
بونیر /لاہور (آن لائن)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا ہی تحفہ ہے۔سابقہ حکمران پارٹیوں اور مشرف کے بھگوڑوں کوجمع کرکے پی ٹی آئی بنائی اور پھر عوام پر مسلط کردی گئی۔عمران خان کہتے تھے جس دن میرے خلاف چند ہزار لوگ نکل آئے… Continue 23reading وزیر اعظم کا جگری یارٹرمپ چلاگیا،اب عمران خان کو بھی جانا ہوگا