نواز شریف کے بیانیےنے پی ڈی ایم کا مستقبل تاریک کر دیا پیپلز پارٹی کے بعد جے یو آئی( ف) نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا
کوئٹہ(آن لائن)پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رائے اپنی جگہ مگر نواز شریف کے موجودہ بیانیے کا ساتھ دینے کا فیصلہ پارٹی کا نہیں۔کوئٹہ میں عرب خبر رساں ادارے سے خصوصی انٹرویو… Continue 23reading نواز شریف کے بیانیےنے پی ڈی ایم کا مستقبل تاریک کر دیا پیپلز پارٹی کے بعد جے یو آئی( ف) نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا