کورونا کے بڑھتے وار، تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا سلسلہ تیز
اسلام آباد (این این آئی) وزارت صحت نے مزید تعلیمی ادارے سیل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ لکھ دیا،وزارت صحت کی جانب سے 2 کالجز اور 4 سکولز سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز مارگلہ کمپیس کو 4 کورونا کیسز سامنے آنے پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading کورونا کے بڑھتے وار، تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا سلسلہ تیز